Author Topic: نمل کے طالبعلم محمد عبداللہ کی بین الاقوامی تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن  (Read 295 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نمل کے طالبعلم محمد عبداللہ کی بین الاقوامی تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن
 نمل کے طالب علم محمد عبداللہ نے بین الاقوامی تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

اسلام آباد : تقریری مقابلہ وزارت کشمیر افیئرز و گلگت بلتستان کی جانب سے منعقد کیا گیا جس کا مقصد 27اکتوبر کوکشمیر ی یوم سیاہ اور5اگست 2019کے غاصبانہ قبضے کو عالمی سطح پر اجاگر کرناتھا۔ مقابلے کا موضوع \"کشمیر پر انڈیاکے غیر قانونی قبضے سے انسانیت کو خطرہ اور اسکے عالمی سطح پر اثرات\"تھا ۔ محمد عبد اللہ کو 500ڈالر کا انعام دیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"