Author Topic: کورونا:ملتان بھر کی یونیورسٹیزاور تعلیمی اداروں میں رینڈنگ سیمپلنگ شروع  (Read 234 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کورونا:ملتان بھر کی یونیورسٹیزاور تعلیمی اداروں میں رینڈنگ سیمپلنگ شروع
 ملتان : گورنمنٹ آف پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے احکامات کے بعد محکمہ صحت ملتان نے ملتان بھر کی یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں میں رینڈنگ کورونا سیمپلنگ شروع کر دی ، تفصیل کے مطابق تعلیمی اداروں کے کھلتے ہی گورنمنٹ آف پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملتان بھر کی یونیورسٹیوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں رینڈنگ سیمپلنگ شوع کر دی گئی ہے ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان سیمپل اکٹھے کر کے رزلٹ بھی جاری کرے گی جنہیں محکمہ تعلیم کا سٹاف بھی مدد فراہم کرے گا ، گزشتہ روز مختلف تعلیمی اداروں سے 204 کورونا وائرس کے حوالے سے سیمپل اکٹھے کئے گئے ، محکمہ صحت کے مطابق سیمپلنگ روزانہ کی بنیاد پر ہو گی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"