بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کوئٹہ کانووکیشن
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا سالانہ کانووکیشن آج جمعرات20دسمبر کو تکتوکیمپس میں ہو گا جس کے مہمان خصوصی چانسلر بیوٹمز وگورنر بلوچستان جسٹس(ر)امان اللہ یاسین زئی ہونگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ بلوچستان ایڈیشن میں مورخہ 20 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی