پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
پنجاب یونیورسٹی نے فریال جلیل دختر محمدجلیل اختر کوٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ کے مضمون میں ان کے ......
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)این انویسٹی گیشن آف دارول آف ISO 9000’ کے موضوع پر، مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 جولائی 2020 کو شائع ہوئی