ہزارہ یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تقرری میں تاخیر
اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے ہزارہ یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تقرری میں غیر ضروری تاخیر اور مبینہ انتظامی بے ضابطگیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو اس معاملہ کی جامع تحقیقات کی ہدایت دی ہے۔اے پی پی