Author Topic: ہزارہ یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تقرری میں تاخیر  (Read 2369 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

ہزارہ یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تقرری میں تاخیر
    اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے ہزارہ یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تقرری میں غیر ضروری تاخیر اور مبینہ انتظامی بے ضابطگیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو اس معاملہ کی جامع تحقیقات کی ہدایت دی ہے۔اے پی پی