Denmark ملازمت میں تقسیم شدہ افراد
تقریبا 28 لاکھ افراد ڈنمارک میں کام کرتے ہیںوہ مندرجہ ذیل طریقے سے ملازمتوں پر تقسیم ہوتے ہیں
Danmark i tal, Danmarks Statistik 2002
%
4 زراعت، ماہی گیری، خام مواد
17 صنعت
1 توانیت اور پانی کی سپلائی
6 تعمیرات اور تنصیبات
18 تجارت، ہوٹل اور طعام خانہ
7 ٹرانسپورٹ، ڈاکخانہ، ٹیلی مواصلات
12 فنانس، تجارتی سروس وغیرہ
35 حکومتی اور پرائیوٹ سروس
100,0 کل