PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => LCWU => Topic started by: AKBAR on September 23, 2021, 10:28:01 AM

Title: لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی انڈر گریجویٹ انٹر یونیورسٹی آرٹ مقابلے
Post by: AKBAR on September 23, 2021, 10:28:01 AM
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی انڈر گریجویٹ انٹر یونیورسٹی آرٹ مقابلے
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے حوالے سےانڈر گریجویٹ انٹر یونیورسٹی آرٹ مقابلوں کا انعقادکیا گیا۔مقابلوں میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والی طالبات کے فن پاروں کی نمائش کی گئی ۔