Author Topic: جامعہ زکریا گیلانی لاء کالج میں انٹرا ڈیپارٹمنٹل قانون مقابلے  (Read 302 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ زکریا گیلانی لاء کالج میں انٹرا ڈیپارٹمنٹل قانون مقابلے
جامعہ زکریا گیلانی لاء کالج کے زیراہتمام انٹرا ڈیپارٹمنٹل قانون مقابلوں کا انعقاد کیاگیا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اکمل خان جبکہ مہمان خصوصی وائس چانسلر جامعہ زکریا پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی تھے،
 پرنسپل گیلانی لاء کالج ڈاکٹر رائو عمران حبیب نے کہا کہ میں بے حد ممنون ہوں کہ زکریایونیورسٹی گیلانی لاء کالج کی دعوت پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گیلانی لاء کالج آئے
 اوران کے ساتھ ہونے والے علمی سیشن سے طلباء طالبات کو سیکھنے کے مواقع میسر آئے۔