Author Topic: آن لائن کلاسز :ایچ ای سی کا فپواسا کے بائیکاٹ کے بیان کا نوٹس  (Read 295 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
آن لائن کلاسز :ایچ ای سی کا فپواسا کے بائیکاٹ کے بیان کا نوٹس
لاہور:ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) کے نمائندگان کی طرف سے آن لائن کلاسز کا بائیکاٹ کرنے سے متعلق بیان کا نوٹس لیتے ہوئے واضح کیا ہے

 آن لائن تدریسی کلاسز جامعات اور انفراد ی فیکلٹی اراکین کا آپس کا معاملہ ہے اور فیکلٹی کی ایک بڑی اکثریت آن لائن کلاسزکو قومی ذمہ داری کے طور پر دیکھتی ہے ۔ فپواسا کے بیان کا زیادہ تر حصہ ذاتی حملوں پر مشتمل ہے جو اساتذہ کی نمائندگی کا دعویٰ کرنے والوں کے لیے نامناسب بات ہے ۔
[/right]
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 19 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"