Author Topic: کراچی میٹرک بورڈ کے تحت السنہ شرقیہ کے امتحانات  (Read 745 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کراچی میٹرک بورڈ کے تحت السنہ شرقیہ کے امتحانات
کراچی:ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق السنہ شرقیہ کے امتحانات کا آغاز 19دسمبر سے ہوگا۔
طلباء وطالبات کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ایڈمٹ کارڈ رہائشی پتوں پر ارسال کر دیئے گئے ہیں نہ ملنے کی صورت میں 17دسمبر کو بورڈ آفس کے کمرہ نمبر 15بلاک اے دوسری منزل سے جمع شدہ فارم کی اصل رسید اور ایک حالیہ تصویر کے ہمراہ ڈپلیکیٹ ایڈمٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
حوالہ: روزنامہ جنگ  کراچی ایڈیشن میں 16 دسمبر ، 2019 کو شائع ہوئی