Author Topic: انجینئرنگ اداروں میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ ملتوی  (Read 517 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ECAT Admission test  2021 for admissions in engineering institutes postponed

انجینئرنگ اداروں میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ ملتوی
پنجاب کے انجینئرنگ اداروں میں داخلے کے لیے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام 24سے 27مئی تک ہونیوالا انٹری ٹیسٹ کورونا خدشات کے پیش نظر ملتوی کر دیاگیا۔ انٹری ٹیسٹ آن لائن لیا جانا تھا۔ تاہم کیسز میں اضافے کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے انٹری ٹیسٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔