انٹر امتحانات کے رزلٹ کارڈ جاری
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان کے حکام کا کہنا ہے کہ انٹر کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کارڈ جاری کردئیے گئے ہیں امیدوار ویب سائٹ سے رزلٹ کارڈ ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں، مقررہ مدت میں کارڈ ڈائون لوڈنہ کرنے کی ذمے داری امیدوار پر ہوگی۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 10 نومبر 2019ء کو شائع