Author Topic: انٹر امتحانات کے رزلٹ کارڈ جاری  (Read 373 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
انٹر امتحانات کے رزلٹ کارڈ جاری
« on: November 10, 2019, 01:51:35 PM »

انٹر امتحانات کے رزلٹ کارڈ جاری
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان کے حکام کا کہنا ہے کہ انٹر کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کارڈ جاری کردئیے گئے ہیں امیدوار ویب سائٹ سے رزلٹ کارڈ ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں، مقررہ مدت میں کارڈ ڈائون لوڈنہ کرنے کی ذمے داری امیدوار پر ہوگی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 10 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"