PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 14, 2020, 02:12:19 PM

Title: تعلیمی بورڈ سے منظور انٹرمیڈیٹ پروفیشنل پروگرام کا آغاز
Post by: sb on October 14, 2020, 02:12:19 PM

تعلیمی بورڈ سے منظور انٹرمیڈیٹ پروفیشنل پروگرام کا آغاز
 فیصل آباد :جسکے تحت روایتی تعلیم کیساتھ ساتھ فنی تعلیم کو کورس کا حصہ بنا دیا گیا ہے تاکہ طلبادوران تعلیم سکل سیکھ سکیں اور انٹرمیڈیٹ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کا بیرون ممالک میں گریجوایشن کرنے اور ساتھ ہی ساتھ بہترین روزگار کے اہل ہو سکیں گے اور اپنے تعلیمی اخراجات خود برداشت کر سکیں گے دوران تعلیم طلباپارٹ ٹائم جاب ، ذاتی بزنس اور دیگر مراعات سے بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔ سیمینار میں شریک ماہر تعلیم اور ہاسبلٹی ایجوکیٹرز نے والدین اور طلباکو آگاہ کیا کہ ہوٹل مینجمنٹ اور کلنری آرٹس پوری دنیا میں تیزی سے ترقی کرنیوالے شعبے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی