Author Topic: What is military action?  (Read 1736 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
What is military action?
« on: May 18, 2009, 12:12:44 PM »
What is military action?
Re: how to run your game.
Q: Tell me about mulch?
Answer: A resident in the vertical plane of the back surface of the vertically structured or have to turn right or left.
Question: Which of the first practical jet plane had to make a distinction?
Re: Germany The aircraft was destroyed on August 27, 1937 AD.
Q: When people are learning to fly then fly to the airport, why are clouds of smoke?
clouds of smoke that are released by burning off the air side can see.
Q: Aircraft engine briefly tell about the important parts?
Re: Aircraft engine parts associated with it in the carburetor, cylinder, piston, rod knktng, Karnik shaft, while praplr gasoline) for motor fuel (goes into the carburetor. It is to be included in air volumesKarnik is collected in the shaft strength. pruplr phyy flying car is an extension of the piston and the engine power can be prevented by eliminating flames.

 عسکری حرکت سے کیا مراد ہے؟
جواب: مطلوبہ اڑان یا طریق پر چلنا۔
سوال: پتوار کے بارے میں بتایئے؟
جواب: ہوائی جہاز کے عقبی حصے میں ایک درستی پذیر عمودی سطح جو عموداً یا دائیں یا بائیں موڑنے کو منضبط کرنی ہے۔
سوال: پہلا عملی جیٹ طیارہ کس ملک نے بنانے کا اعزاز حاصل کیا تھا؟
جواب: جرمنی یہ طیارہ 27اگست1937ئ کو اڑایا گیا۔
سوال: جب آدمی اڑنا سیکھ رہے ہوتے ہیں تو ہوائی اڈے پر دھوئیں کا بادل کیوں اڑایا جاتا ہے؟
جواب: تربیت کے دوران خطرے کو کم کرنے کی غرض اور طیارے کو نیچے اتارنے کے لئے ضروری ہے کہ پائلٹ کو پتہ ہو کہ ہوا کس رخ پر چل رہی ہے تاکہ اس اس کی مخالف سمت میں جہاز کو اتارے اس لئے گندھک یا کوئی اور مواد جلا کر دھوئیں کے بادل چھوڑے جاتے ہیں تاکہ ہوا باز ہوا کا رخ دیکھ سکے۔
سوال: ہوائی جہاز کے انجن کے اہم پرزہ جات کے متعلق مختصراً بتایئے؟
جواب: ہوائی جہاز کے انجن کے ساتھ جڑے اہم پرزوں میں کاربوریٹر، سلنڈر، پسٹن، کنکٹنگ راڈ، کرنیک شافٹ، پراپلر ہیں جبکہ گیسولین ﴿برائے انجن ایندھن﴾ کو کاربوریٹر میں ڈالا جاتا ہے۔ جو اسے بننے کے لئے ہوائی مقدار میں شامل ہونے کے قابل بناتی ہے۔ اس عمل میں ایک پائپ کے ذریعے گیسولین سلنڈر کی خالی جگہ پر بہتی ہے۔ جہاں پسٹن نصب ہوتا ہے جو ایک برقی شعلہ کے ذریعے گیسولین میں دھماکہ پیدا ہوتا ہے۔ جو پسٹن کو نیچے لے کر کنکٹنگ راڈ کے توسط سے اپنی قوت کو کرنیک شافٹ میں مجتمع کرتی ہے۔ پروپلر جو ایک گاڑی کے اڑن پہیے کا ہوتا ہے وہ پسٹن کو آگے بڑھاتا ہے جبکہ انجن کو برقی شعلوں کو ختم کرنے سے روکا جا سکتا ہے۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"