Author Topic: Administrative Officer of the nature of the work is done?  (Read 1586 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
[/ B]Administrative Officer of the nature of the work is done?
Re: Administrative Officer in charge of the affairs of large and small knives as klrykl records, budget, benefit calculations, to develop procedures, other matters Sketch Plan is in charge of writing the score. An Administrative Officer Staff large group of employees and their capacity as charge increases.
Q: What is an interim appointment? [/ B]

Q: termination of employment) Special Powers (2000 E. Nance RD when the air force?
Reply: 28 May 2000 Eve Her main goal is not eligible employee's dismissal was the employment of forced retirement and higher as low as declining or pay scale in the RD Nance's part. However, the affected employee, the Federal Service Tribunal) Lxx of 1973 (established under the Act has been assigned the right to appeal to the tribunal.
Q: How prepared is the executive summary? [/ B]
Re: Executive Summary factsheet is necessary to prepare the brief of the study in order to explain all important points pyrauar official factsheet on all issues related to waste any time be able to understand.

 ایڈمنسٹریٹو آفیسر کے کام کی نوعیت کیا ہوتی ہے؟[/b]
جواب: ایڈمنسٹریٹو آفیسرز بڑے اور چھوٹے دفاتر کے امور کے انچارج کی حیثیت سے کلریکل ریکارڈ، بجٹ بنانے ، منافع کا حساب لگانے، طریق کار وضع کرنے، خاکہ بندی دیگر امور کے علاوہ حساب نویسی کے کام کا نگران ہوتا ہے۔ ایک ایڈمنسٹریٹو آفیسر ملازمین کے بڑے گروپ کے انچارج کے طور پر ملازمین اور اپنی استعداد بڑھاتا ہے۔
سوال: عبوری تقرری کیا ہوتی ہے؟[/b]
جواب: عارضی ملازمت یعنی مخصوص مدت کیلئے ایک ملازم کا تقرر کیاجاتا ہے اور کوئی وجہ بتائے بغیر اور کوئی شوکاز نوٹس دیئے بغیر ایسے ملازم کو کسی وقت بھی ملازمت سے نکالا جا سکتا ہے۔
سوال: ملازمتوں سے برطرفی ﴿خصوصی اختیارات﴾ کا آرڈی نینس2000ئ کب نافذ ہوا؟
جواب:28مئی2000ئ کو اس کا اہم مقصد نا اہل ملازمین کی برطرفی تھی ملازمت سے جبری ریٹائرمنٹ اور اونچے عہدے سے نچلے عہدے پر تنزلی یا پے سکیل میں کمی بھی اس آرڈی نینس کا حصہ تھے۔ تاہم متاثرہ ملازم کو وفاقی سروس ٹربیونل ﴿Lxx of 1973﴾ کے ایکٹ کے تحت قائم کردہ ٹربیونل میں اپیل کا حق تفویض کیا گیا ہے۔
سوال: انتظامی خلاصہ کیسے تیار کیا جاتا ہے؟[/b]
جواب: انتظامی خلاصہ تیار کرنے کے لئے ضروری ہے کہ حقائق نامہ کا بغور مطالعہ کرتے ہوئے مختصر شکل میں تمام اہم نکات کو پیراوار بیان کیا جائے تاکہ متعلقہ عہدے دار حقائق نامہ کے تمام پہلووٕں کو بغیر کوئی وقت ضائع کئے سمجھ سکے۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"