Author Topic: مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن میرپورخاص کا اجلاس  (Read 2133 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن میرپورخاص کا اجلاس

 ضلع میرپورخاص کا اجلاس صوبائی چیف آرگنائزرنیازکھنڈکی صدارت میں پریس کلب میں ہوا۔ اجلاس میں اتفاق رائے سے (ایم ایس ایف) ضلع میرپورخاص کے لیے ایک آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی۔ جس میں آرگنائزرفقیرلاکھو خان منگریو‘ شاہد پیرزادہ‘ عمران پٹھان‘ علی احمدمنگریو‘ نقاش مری‘ جنید مہر‘ اسلم مہرجبکہ سٹی کے لیے امجدمحسن‘ فدا شورو‘ محمدعلی پہوڑ‘ پرنس مہر‘ علی نواز مگسی‘ مصطفیٰ مری‘ فراز محسن اور فیصل مہرکا انتخاب کیاگیا۔٭

  [/rtl]      شکریہ جسارت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"