PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 26, 2019, 10:42:32 AM

Title: یوای ٹی میں تعلیمی ماحول کو بہتر کرنے کی کوشش کروں گا،وائس چانسلر یوای ٹی
Post by: sb on June 26, 2019, 10:42:32 AM

یوای ٹی میں تعلیمی ماحول کو بہتر کرنے کی کوشش کروں گا،وائس چانسلر یوای ٹی
لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے نئےوائس چانسلر ڈاکٹر منصور سرور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں انتظامی مسائل کاسامنا ہے۔اس موقع پر ڈاکٹرمنصور سرورنے کہا کہ پاکستان کی سب سے قدیم انجینئرنگ یونیورسٹی کا بطوروائس چانسلر انتخاب میرے لئے قابل فخر بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کواستعمال کرتے ہوئے یو ای ٹی میں تعلیمی ماحول کو بہتر کرنے کی کوشش کروں گا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 26جون 2019ء کو شائع ہوئی