Author Topic: یوای ٹی میں تعلیمی ماحول کو بہتر کرنے کی کوشش کروں گا،وائس چانسلر یوای ٹی  (Read 329 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یوای ٹی میں تعلیمی ماحول کو بہتر کرنے کی کوشش کروں گا،وائس چانسلر یوای ٹی
لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے نئےوائس چانسلر ڈاکٹر منصور سرور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہیں انتظامی مسائل کاسامنا ہے۔اس موقع پر ڈاکٹرمنصور سرورنے کہا کہ پاکستان کی سب سے قدیم انجینئرنگ یونیورسٹی کا بطوروائس چانسلر انتخاب میرے لئے قابل فخر بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کواستعمال کرتے ہوئے یو ای ٹی میں تعلیمی ماحول کو بہتر کرنے کی کوشش کروں گا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 26جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"