Author Topic: Denmark جغرافیہ اور آبادی  (Read 2060 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1
Denmark جغرافیہ اور آبادی
« on: January 13, 2009, 06:24:38 PM »

Denmark جغرافیہ اور آبادی

 ڈنمارک ایک چھوٹا ، ہموار، پہاڑوں سے خالی ملک ہے، جو تقریبا پانی سے محصور ہے اور Østersøen اور Nordsøen کے درمیان واقع ہے۔ ڈنمارک 406 جزیروں پر اور Jylland جو جزیرہ نما پر مشتمل ہے۔ سب سے بڑے جزیرے Sjælland ,Fyn ,Lolland اور Bornholm ہیں۔
 

باقی کافی جزیرے بہت چھوٹے اور کم یا بغیر آبادی کے ہیں۔ ڈینش خطے پانی سے محصور ہیں اور کئی جگہوں پر پلوں سے
منسلک ہیں۔

دارلحکومت کوپن ہیگن، ملک کا سب سے بڑا شہر ہے اورSjælland پر واقع ہے۔ Jylland کے سب سے بڑے شہرÅrhus ,Aalborg اور Esbjerg ہیں اور Fyn پر Odense سب سے بڑا شہر ہے۔


میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں