PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => Topic started by: AKBAR on October 09, 2021, 12:07:45 AM

Title: داؤد یونیورسٹی، داخلے کے خواہشمند امیدواروں کیلئے پھر ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
Post by: AKBAR on October 09, 2021, 12:07:45 AM
داؤد یونیورسٹی، داخلے کے خواہشمند امیدواروں کیلئے پھر ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے تعلیمی سال برائے 2021-22ء میں داخلے کے خواہشمند امیدواروں کیلئے ایک بار پھر ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پہلے ٹیسٹ میں فیل امیدوار ، نتائج بہتر کرنے کے خواہشمند پاس طلباء اور نئے امیدوار اس ٹیسٹ میں شریک ہوسکتے ہیں،ری ٹیسٹ میں شمولیت کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15اکتوبر ہے ۔