News:
Home
Help
Login
Register
PakStudy :Yours Study Matters
»
Admissions Notices and Scholarships
»
Latest Admissions
»
سال 16- 2015 کے لیے ڈپلوما آف ایسوسی ایٹ انجینیرنگ میں داخلے جاری ہیں
« previous
next »
Print
Pages: [
1
]
Author
Topic: سال 16- 2015 کے لیے ڈپلوما آف ایسوسی ایٹ انجینیرنگ میں داخلے جاری ہیں (Read 3590 times)
saima naaz
Primary Group
Posts: 12
My Points +0/-0
سال 16- 2015 کے لیے ڈپلوما آف ایسوسی ایٹ انجینیرنگ میں داخلے جاری ہیں
«
on:
December 02, 2015, 04:39:46 PM »
حیدرآباد: گورنمنٹ کالج ٹیکنالوجی حیدرآباد کے پرنسپل نے اعلان کیا ہے کہ سال 2015-16 کے لیے مارننگ / ایوننگ /ڈبل شفٹ میں ڈپلوما آف ایسوسی ایٹ انجینیرنگ میں 3 سالہ کورس میں داخلے جاری ہیں اور اس ضمن میں فرسٹ میرٹ کے امیدواروں کو پہلے ہی لیٹر اور ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع دی گئی ہے ۔ انھوں نے مزید بتایا ہے کہ فرسٹ میرٹ میں داخلے کی تاریخ بڑھا کر 4 دسمبر 2015 مقرر کی گئی ہے ۔ امیدواروں کو مشورہ دیاگیا ہے کہ وہ دفتری اوقات کے دوران صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک کالج کے رجسٹرار سے رابطہ کریں ۔
URUD NEWS
Logged
Print
Pages: [
1
]
« previous
next »
PakStudy :Yours Study Matters
»
Admissions Notices and Scholarships
»
Latest Admissions
»
سال 16- 2015 کے لیے ڈپلوما آف ایسوسی ایٹ انجینیرنگ میں داخلے جاری ہیں