Author Topic: نیول چیف کی زیرصدارت بحریہ یونیورسٹی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، معیار کوسراہا  (Read 320 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نیول چیف کی زیرصدارت بحریہ یونیورسٹی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، معیار کوسراہا
 اسلام آباد: نیول چیف کو جاری کاموں کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں تعلیمی شعبہ جات، انفراسٹرکچر، بجٹ اور بحری معیشت پر توجہ دی گئی۔ نیول چیف نے اعلیٰ تعلیمی معیار برقرار رکھنے پر یونیورسٹی کی کاوششوں کو سراہا۔بحریہ یونیورسٹی
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 لاہور کی ویب سائٹ پر مورخہ  19 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"