PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => AIOU => Topic started by: sb on April 10, 2020, 12:56:19 PM

Title: اوپن یونیورسٹی نے کمپیوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ متعارف کرادیا
Post by: sb on April 10, 2020, 12:56:19 PM

اوپن یونیورسٹی نے کمپیوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ متعارف کرادیا
اسلام آباد : ،ڈائریکٹر شعبہ داخلہ کے مطابق 10دیگر شعبہ جات میں بھی پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز کے آن لائن داخلے جاری ہیں،علاوہ ازیں یونیورسٹی نے میٹرک اور ایف اے کے جاری طلبہ جن کا دوسرا، تیسرا یا آخری سمسٹر باقی ہے کے لئے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 15اپریل تک توسیع کردی ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  10 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی