Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،میٹرک ، ایف اے کے داخلوں میں 15 اپریل تک توسیع  (Read 500 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،میٹرک ، ایف اے کے داخلوں میں 15 اپریل تک توسیع
وہاڑی:ریجنل ڈائر یکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجن وہاڑی میاں عدنان کے مطابق میٹرک ، ایف اے کے جاری طلبا و طالبات کے داخلوں میں 15اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے

۔ لہذا جن جاری طلباو طالبات نے اپنے داخلے ابھی تک نہیں بھیجے وہ 15اپریل تک اپنے داخلے ہر صورت بھجوا دیں تاکہ ان کا کسی قسم کا تعلیمی نقصان نہ ہو۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ  09 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"