PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => BISE Quetta Board => Topic started by: AKBAR on May 25, 2021, 02:02:43 PM

Title: انٹر میڈیٹ امتحانات : امتحانی عملے کو انسداد کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ
Post by: AKBAR on May 25, 2021, 02:02:43 PM
Intermediate Examinations: Decision to vaccinate the examination staff against Corona Vaccine
انٹر میڈیٹ امتحانات : امتحانی عملے کو انسداد کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ
حکومت بلوچستان نے انٹر میڈیٹ امتحانات سے قبل امتحانی عملے کی انسداد کورونا وائرس ویکسینیشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے ،
 بلوچستان ثانوی تعلیم بورڈ کے چیئر مین یوسف بلوچ کے مطابق حکومت نے انٹر میڈیٹ کے امتخانات سے قبل تمام امتحانی عملے کو انسداد کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے
اس سلسلے میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان کو مراسلہ ارسال کردیاگیا ہے تاکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے قبل عملے کو ویکسین لگوائی جا سکے
جبکہ محکمہ صحت کے سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی کو بھی امتحانی مرکز میں ڈیوٹی کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔