PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on December 12, 2020, 03:42:25 PM

Title: الحاق کیلئے تاریخوں میں توسیع
Post by: sb on December 12, 2020, 03:42:25 PM

الحاق کیلئے تاریخوں میں توسیع
کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اکیڈمک سیشن 2020-2021ء کیلئے سرکاری ونجی کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق اور الحاق کی تجدید کیلئے تاریخوں میں 31دسمبر تک توسیع کردی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اکیڈمک سیشن 2020-2021ء کیلئے سرکاری ونجی کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق اور الحاق کی تجدید کیلئے تاریخوں میں 31دسمبر تک توسیع کردی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 12 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی