Author Topic: BISE Sargodha Board Position Holders 2019  (Read 1568 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BISE Sargodha Board Position Holders 2019
« on: July 14, 2019, 09:37:21 PM »
BISE Sargodha Board Position Holders 2019
سرگودھا: نمائندہ پاک اسٹڈی کے مطابق سرگودھا تعلیمی بورڈ نے بھی میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ اور طالبات کے ناموں کو اعلان کر دیا ہے۔ پوزیشن حاصل کرنے میں لڑکیاں ایک مرتبہ پھر سے بازی لے گئیں۔

لائبہ افتحار اور اساور گل نے 1089 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ عائشہ نواز نے 1085 نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ علیزہ حیدر، فاطمہ عاصمہ اور روشان زہرہ نے 1083 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔