Author Topic: اردو یونیورسٹی :جلسہ تقسیم اسناد 26 جنوری کوہوگا  (Read 1616 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female


اردو یونیورسٹی :جلسہ تقسیم اسناد 26 جنوری کوہوگا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرارڈاکٹر قمر الحق کے مطابق 26 جنوری کو ہونے والے جلسہ تقسیم اسناد کے لیے رجسٹرڈ طلبہ 21 جنوری تک اپنے کارڈ دفتر رجسٹرار سے حاصل کر لیں،ریہرسل 25 جنوری کو صبح دس بجے ہوگی،جس میں شرکت لازمی ہے۔


شکریہ جنگ