Author Topic: حیدرآباد کےطلبہ کو بلامعاوضہ ہیپاٹائٹس سے بچا ؤ کیلئے ویکسین لگائیں گے، نوید جمی  (Read 1426 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

حیدرآباد کےطلبہ کو بلامعاوضہ ہیپاٹائٹس سے بچا ؤ کیلئے ویکسین لگائیں گے، نوید جمیل
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ضلع ناظم حیدرآباد کنور نوید جمیل نے کہا کہ ڈسٹرکٹ گو رنمنٹ حیدرآبا د کے زیر انتظام 1080چلنے وا لے سر کا ری اسکو لو ں میں زیر تعلیم ایک لا کھ سے زائد طا لب علموں میں ہیپاٹائٹس سے بچا ؤ کیلئے ویکسینشن بلا معا وضہ کرے گی‘ ہیلتھ ڈیپا رٹمنٹ کی جا نب سے مہم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کر رہے تھے۔

شکریہ جنگ