Author Topic: سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں پیڈیاٹرک یورولوجی کورس شروع ہو  (Read 1610 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

 
سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں پیڈیاٹرک یورولوجی کورس شروع ہوگا
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں پیڈیاٹرک یورولوجی کورس کا انعقاد کیا جائے گا۔ خطے میں بین الاقوامی معیار کا یہ پہلا کورس ہوگا۔ کورس کرنے والوں کو نوزائیدہ بچوں میں گردہ و مثانے کے حوالے سے پیدائشی نقائص کو دور کرنے کے لئے سرجری سکھائی جائے گی۔

شکریہ جنگ