PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges In Karachi => Islamia College Karachi => Topic started by: علم دوست on October 30, 2008, 12:21:34 PM

Title: اسلامیہ کالج سے بیدخلی کے حکم کیخلاف درخواست ناقابل سماعت ہونے پر خارج
Post by: علم دوست on October 30, 2008, 12:21:34 PM

 
اسلامیہ کالج سے بیدخلی کے حکم کیخلاف درخواست ناقابل سماعت ہونے پر خارج
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس علی سائیں ڈنو میتلو نے اسلامیہ کالج برائے آرٹس، سائنس کامرس، لا سیکنڈری اسکولز سے بیدخلی کے حکم کے خلاف حکومت سندھ اور ڈائریکٹر جنرل کالجز کی آئینی درخواست ناقابل سماعت ہونے پر خارج کردی حکومت سندھ کی درخواست میں یہ موٴقف اختیار کیا تھا کہ رینٹ کنٹرولر کالج سے بیدخلی کے خلاف رینٹ کنٹرولر کا 26 اپریل 2008 کا حکم خلاف قانون ہے کیونکہ رینٹ کنٹرولر اس بات کا مجاز نہیں ہے کہ وہ کالجوں سے بیدخلی کا حکم جاری کر سکے کیونکہ رینٹ کنٹرولر کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے بیدخلی کا حکم سٹی گورنمنٹ کو دیا گیا ہے جبکہ کالجز حکومت سندھ کی تحویل میں ہیں۔
.............
 


شکریہ جنگ