PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges In Karachi => Topic started by: iram on May 23, 2008, 12:50:34 PM

Title: گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن فیڈرل بی ایریا کراچی کی گولڈن جوبلی
Post by: iram on May 23, 2008, 12:50:34 PM

گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن کی گولڈن جوبلی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن فیڈرل بی ایریا میں گولڈن جوبلی تقریب ہفتہ 24 مئی کو صبح 10 بجے منعقد ہوگی۔


شکریہ روزنامہ جنگ