PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Balochistan Education News => Topic started by: sb on April 22, 2020, 12:54:37 PM

Title: بلوچستان کی طالبہ کا امریکا میں بڑا اعزاز
Post by: sb on April 22, 2020, 12:54:37 PM

بلوچستان کی طالبہ کا امریکا میں بڑا اعزاز
بلوچستانس سے تعلق رکھنے والی طالبہ کا امریکا میں بڑا اعزاز
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنےوالی طالبہ فاطمہ کنرانی نیویارک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے امریکن انسٹیٹیوٹ برائے آرکیٹیکچر مین ہیٹن چیپٹر کی آئندہ دو سال کے لیے صدر منتخب ہوگئیں۔
امریکن انسٹی ٹیوٹ برائےآرکیٹیکچر میں کسی پاکستانی طالب علم کو پہلی بار یہ اعزازحاصل ہوا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42لاہور ایڈیشن مورخہ  22اپریل2020ء کو شائع ہوئی