PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => AIOU => Topic started by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:50:05 PM

Title: اعلان داخلہ برائے سمسٹر خزان 2008 Aiou Admission Semester Autumn 2008
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:50:05 PM


Allama Iqbal Open University

1۔ ایم ایس  ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی MS/ MPhill leading to PhD

1۔ ابلاغ عامہ       1. Mass Communication

2۔ اقبالیات       2. Iqbal Studies

3۔ علوم اسلامیہ    3. Islamic Studies

4۔ غذا اور غذائیت    4. Food and Nutrition

5۔ كیمسٹری       5. Chemistry

  سیریل نمبر 4 اور 5 كے پروگرام صرف راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیش كئے جا رہے ہیں۔

اہلیت:

 16 سالہ تعلیمی دورانیہ یا ایف اے   ایف سی كے بعد 4 سالہ تعلیم ﴿كم از كم 130 كریڈٹ آورز﴾

متعلقہ مضامین میں كم از كم سیكنڈ ڈویژن ایم اے  ایم ایس سی اور این ٹی ایس كی جانب سے دیے گئے جی آر ای ٹیسٹ كا پاس ہونا ضروری ہے۔

 جی آر ای كے موثر ٹیسٹ میں كم از كم 50% نمبروں كے حامل امیدواروں كو ٹیسٹ میں دوبارہ شامل ہونے كی ضرورت نہیں۔ داخلہ فارم كے ساتھ ثبوت منسلك كریں۔

Title: ایم ایس سی MSC Community Health & Nutrition,Economics,Women Studies,Pakistan Stu
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:50:37 PM


Allama Iqbal Open University

1۔كمیونٹی ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن   1.Community Health & Nutrition

2۔ معاشیات    2. Economics

3۔ مطالعہ پاكستان    3. Pakistan Studies

4۔ ویمن اسٹڈیز    4. Women Studies

  سیریل نمبر 1 كا پروگرام صرف راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، كراچی اور پشاور مین پیش كیا جا رہا ہے۔

اہلیت

1۔ ایم بی بی ایس  بی ایس سی نرسنگ  ایم ایس سی غذا اور غذائیت

﴿ہوم اكنامكس﴾ سیكنڈ ڈویژن مع متعلقہ شعبہ میں 3 سالہ تجربہ۔ 2۔

گریجویشن مع معاشیات سیكنڈ ڈویژن۔ 3,4۔ گریجویشن سیكنڈ ڈویژن

Title: Commonwealth MBA/MPA or Executivesکامن ویلتھ ایم بی اے /ایم پی اے برائے ایگزیکٹو
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:51:09 PM

Commonwealth MBA/MPA or Executivesکامن ویلتھ ایم بی اے /ایم پی اے برائے ایگزیکٹو
Allama Iqbal Open University
یہ بین الاقوامی پروگرام كامن ویلتھ آف ٹریننگ (Vancouver) كینیڈا كے اشتراك سے پیش كیا جا رہا ہے۔

اہلیت:

سیكنڈ ڈویژن گریجویشن ڈگری مع كم از كم 2 سالہ تجربہ اور كامن ویلتھ آف لرننگ كے داخلہ ٹیسٹ میں كامیابی

Title: ایم اے MA
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:51:41 PM


ایم اے MA

1۔ عربی    Arabic       3۔ تاریخ    History

2۔ علوم اسلامیہ    Islamic Studies   4۔ اردو    Urdu

اہلیت:

1۔ گریجویشن سیكنڈ ڈویژن كے ساتھ درج ذیل مضامین سے كوئی ایك۔

i﴾۔ عربی بطور اختیاری مضمون۔ ﴿ii﴾۔ عربی فاضل۔ ﴿iii﴾ الٹھاوۃ العالمیۃ۔ ﴿iv﴾۔

كسی مستند یونیورسٹی سے عربی ڈپلومہ۔ ﴿v﴾۔ ایم اے اسلامیات

2﴾۔ گریجویشن سیكنڈ ڈویژن مع لازمی اختیاری اسلامیات    3﴾۔ گریجویشن سیكنڈ ڈویژن

4﴾۔ گریجویشن ان سیكنڈ ڈویژن مع اردو بطور اختیاری مضمون


Title: پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ Post Graduate Diploma
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:52:54 PM


پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ Post Graduate Diploma

1۔ ڈائی ٹیٹكس برائے ڈائیٹیشنز    1.Dietetics for Dieticians

2۔ نیوریشن برائے فزیشنز    2. Nutrtion for Physicians

3۔ ویمن اسٹڈیز    3. Women Studies

4۔ یوتھ ان ڈویلپمنٹ ورك ﴿صرف راولپنڈی  اسلام آباد كیلئے﴾ 4.You can

Development work

 سیریل نمبر 1 اور 2 كے پروگرام صرف راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، كراچی اور پشاور میں پیش كیے جا رہے ہیں۔

اہلیت:

1﴾۔ بی ایس سی نرسنگ ﴿سیكنڈ ڈویژن﴾ یاایم ایس سی غذا اور غذائیت ﴿ہوم اكنامكس﴾ سیكنڈ ڈویژن مع متعلقہ شعبہ میں 3 سالہ تجربہ

2﴾۔ ایم بی بی ایس ﴿سیكنڈ ڈویژن﴾ مع متعلقہ شعبہ میں 3 سالہ تجربہ

3﴾۔ گریجویشن سیكنڈ ڈویژن

4﴾۔ داخلہ فارم اور تفصیلات كیلئے یورنیورسٹی كی ویب سائٹ ملاحظہ كیجئے یا فون نمبر (051)9250174 رابطہ كیجئے۔

Title: بیچلر پروگرامز ﴿آرٹس سائنس﴾ Eachaior Programmes (Arts/ Sciencs)
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:54:38 PM


۔ بیچلر پروگرامز ﴿آرٹس  سائنس﴾    Eachaior Programmes (Arts/ Sciencs)

1۔ بی ایس ﴿كمپیوٹر سائنس﴾ دورانیہ 4 سال    1. BS (Computer Science)

2۔ بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن ﴿بی بی اے﴾ 2. Bachelor of Business Administration (BBA)

3۔ بیچلر آف كامرس ﴿بی كام﴾    3.Bachelor of Commerce (BCom)

4۔ بیچلر آف ماس كمیونیكشن    4. Bachelor of Mass Communication

5۔ لائبریری سائنس میں بیچلر آف آرٹس 5. Bachelor of Arts in Library Science.

6۔ بیچلر آف آرٹس ﴿بی اے﴾    6.Bachelor of Arts (BA)

اہلیت:

1 تا 2 ﴾ ۔ہائر سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ سیكنڈ ڈویژن

3 تا 6﴾۔ لازمی مضامین بشمول انگلش ہائر سیكنڈری سرٹیفكیٹ كا حامل ہونا لازمی ہے۔


Title: ڈپلومہ پروگرامز Diploma Programmes
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:55:27 PM


 ڈپلومہ پروگرامز       Diploma Programmes

1۔ ڈپلومہ ﴿كمپیوٹر گرافكس ﴾    1. Diploma in computer Graphics

﴿صرف روالپنڈی  اسلام آباد كیلئے﴾

2۔ ڈپلومہ ان ویژن سائنسز برائے آپتھیلمك ٹیكنیشن پہلے سے بلائے گئے 2.Vision Sciences for Ophthalmic Technidans, previously called

اس پروگرام كا پرانا نام آپٹومیٹری اور آپتھیلمك ٹیكنالوجی تھا اور یہ صرف راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور كراچی میں پیش كیا جا ہرا ہے۔

اہلیت

1﴾۔ ہائر سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ۔    ﴿2﴾۔ ایف ایس سی ﴿پری میڈیكل﴾ سیكنڈ ڈویژن

Title: ٹیچر ایجوكیشن پروگرام Teacher Education Programme
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:55:53 PM


 ٹیچر ایجوكیشن پروگرام    Teacher Education Programme

پرائمری ٹیچر سرٹیفكیٹ پروگرام    PTC

اہلیت

1۔ ایف اے ایف ایس سی  ایچ ایس ایس سی

2۔ میٹرك میں 60 فیصد نمبر حاصل كرنے والے طلبہ اور 50 فیصد نمبر حاصل كرنے والی طالبات داخلے كی اہل ہیں۔

3۔ صوبہ بلوچستان، فاٹا (Fata) ، فاٹا (Fata) اور آزاد كشمیر كے سكونتی طلبا و طالبات جنہوں نے میٹرك میں 45 فیصد نمبر حاصل كیے ہیں۔ بشرطیكہ وہ ان علاقوں كا سكونتی ڈومیسائل سرٹیفكیٹ ساتھ لگائیں، داخلے كے اہل ہیں۔
Title: اعلیٰ ثانوی سكول سرٹیفكیٹ ﴿انٹرمیڈیٹ﴾f.a F.S.C HSSC
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:56:43 PM


 اعلیٰ ثانوی سكول سرٹیفكیٹ ﴿انٹرمیڈیٹ﴾ HSSC

1۔ ایف اے    1.Fa

2۔ آئی كام    2.I.Com

3۔ ایف ایس سی ﴿پری انجینئرنگ﴾    3. FSC (Pre-Enginetering)

4۔ ایف ایس سی ﴿پری میڈیكل    4. FSc (Pre-Medical)

5۔ ایف ایس سی ﴿فیملی اینڈ كمیونٹی ہیلتھ﴾    5. FSc (Family & Community Healty)

6۔ ایف ایس سی ﴿ہوم اكنامكس    6. FSc (Home Economics)

اہلیت

سیریل نمبر 1 اور 2 امیدواران كیلئے میٹرك كا امتحان لازمی مضامین ﴿انگلش، اردو، پاكستان سٹڈیز اور اسلامیات﴾ كے ساتھ پاس كرنا ضروری ہے۔

سیریل 3 اور 4 سائنس مضامین كے ساتھ میٹرك كم از كم سیكنڈ ڈویژن۔

سیریل 5 اور 6 میٹرك سیكنڈ ڈویژن
Title: سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ ﴿میٹرك SSC
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:57:19 PM

10۔ سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ ﴿میٹرك﴾ SSC

اہلیت

امیدواران داخلہ فارم كے ساتھ كسی بھی تسلیم شدہ ادارے  سركاری سكول سے مڈل پاس كرنے  نہم كلاس میں پڑھنے  میٹرك میں فیل ہونے كا سرٹیفكیٹ منسلك كریں۔

11۔ درس نظامی    Darse Nizami

1۔ ﴿بی اے﴾ شہادۃ عالیہ    1.B.A

2۔ ﴿انٹرمیڈیٹ﴾ ثانویہ خاصہ 2. HSSC

3۔ ﴿میٹرك﴾ ثانویہ عامہ    3. SSC

دینی مدارس میں زیر تعلیم طلبا و طالبات اپنے مدرسے میں تعلیم جاری ركھتے ہوئے اوپن یورنیورسٹی كے درس نظامی پروگرام میں داخلہ لے سكتے ہیں۔

اہلیت:

1۔ امیدوار كا ثانویہ خاصہ اور ایف اے بمع انگریزی یا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایف اے درس نظامی پاس ہونا ضروری ہے۔

2۔ امیدوار كا ثانویہ عامہ اور میٹرك ﴿انگریزی لازمی، اردو لازمی، مطالعہ پاكستان لازمی مضامین كے ساتھ﴾ پاس كیا ہو یا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرك درس نظام پاس كیا ہو۔

3۔ كوئی شرط لاگو نہیں۔




Title: سرٹیفكیٹ كورسز Certificate Courses
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:57:57 PM


12۔ سرٹیفكیٹ كورسز    Certificate Courses

1۔ النسان العربی ﴿ابتدائی عربی كورس﴾    1. Al. Lisan-ul-Arabl

2۔ عربی بول چال    2. Arabi Bol Chaal

3۔ سرٹیفكیٹ ان لائبریرین شپ    3. Certificate in Librananship

4۔ گھر میں تیار شدہ مصنوعات كی فروخت    4. Selling of Home Made Products

5۔ فرینچ آن لائن    5. French Online

6۔ كمپیوٹر گرافكس ﴿صرف راولپنڈی  اسلام آباد كیلئے﴾ 6. Computer Graphics

Title: ٹیكنیكل اور زرعی كورسز ﴿دورانیہ 6 ماہ﴾ Technical & Agricultural Courses
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:59:12 PM

ٹیكنیكل اور زرعی كورسز ﴿دورانیہ 6 ماہ﴾ Technical & Agricultural Courses
1۔ الیكٹریشن   8۔ تیل دار فصلوں كی كاشت كے بہتر طریقے

2۔ گھریلو برقی آلات كی مرمت اور دیكھ بھال   9۔ پھلوں كی پیداوار كے جدید طریقے

3۔ ریڈیو سروسنگ   10۔ نفع بخش زرعی مہارتیں

4۔ آٹو مكینكس   11۔ مرغبانی ﴿میٹرك لیول﴾

5۔ برقی آلات كی دیكھ بھال ﴿میٹرك لیول﴾   12۔ ڈیری ہزبنڈری

6۔پودوں كی دیكھ بھال   13۔ جدید زراعت

7۔ فارم مشینری   14۔ گھر اور زرعی امور كا انتظام ﴿میٹرك لیول﴾
Title: اوپن ٹیك كورسز ﴿نان كریڈٹ﴾ صرف راولپنڈی اور اسلامOpen Tech. Courses (Non Credit)
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 09:00:07 PM


اوپن ٹیك كورسز ﴿نان كریڈٹ﴾ صرف راولپنڈی اور اسلام آباد كیلئےOpen Tech. Courses (Non Credit)

1۔ آٹو موبائل۔ 2۔ الیكٹریشن۔ 3۔ شٹرنگ اور كار پینٹرنگ۔ 4۔ ریفریجریشن اینڈ ائر كنڈیشننگ۔ 5۔ پائپ فٹنگ۔ 6۔ پلمبر۔ 7۔ میسن۔ 8۔ بلڈنگ پینٹر۔ 9۔ ویلڈنگ۔

10۔ سٹیل ملز۔ 11۔ كمپیوٹر ہارڈوئیر   سافٹ وئیر۔ 12۔ سول ڈرافٹس مین  كوائلٹی سروئیر

اہلیت

درج بالا پروگرام ان ہنر مند افراد كیلئے ہیں جو پہلے سے اپنے شعبہ جات میں مہارت ركھتے ہیں لیكن اس كا كوئی سرٹیفكیٹ نہیں ركھتے۔

Title: شارٹ ٹرم تعلیمی پروگرام (STEP) Short Term Educational Programme
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 09:00:48 PM


15۔ شارٹ ٹرم تعلیمی پروگرام    (STEP)

Short Term Educational Programme

1۔ہوٹل سروسز۔    ﴿5 كورسز﴾ 1. Hotel Services

2۔ مینجمنٹ سائنسز    ﴿22 كورسز﴾2. Management Sciences

3۔ كمیونٹی ایجوكیشن    ﴿17 كورسز﴾ 3. Community Deucation

4۔ سوشل سائنسز    ﴿15 كورسز﴾ 4. Social Sciences

5۔ زرعی كورسز    ﴿6 كورسز﴾ 5. Agricultural Courses

Title: پراسپكٹس كی قیمت
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 09:01:22 PM

پراسپكٹس كی قیمت مندرجہ ذیل ہو گی
مندرجہ ذیل کی 250 روپے
 پی ایچ ڈی  ایم فل

 COL ایم بی اے  ایم پی اے ایگزیكٹو پی جی ڈی    ایم ایس سی  ایم اے

  بی ایس ﴿سی ایس﴾  سرٹیفكیٹ  ڈپلومہ ﴿كمپیوٹر گرافكس﴾

  ویژن سائنسز میں ڈپلومہ   ایف ایس سی

  فرنچ آن لائنRs.50/-

  شارٹ ٹرم ایجوكیشن پروگرامRs:50/-

مندرجہ ذیل کی قیمت 30 روپے ہے

  بی اے        بی كام  انٹرمیڈیٹ     میٹرك  درس نظامی      سرٹیفكیٹ كورسز
Title: Director Student Affairs / Overseasمشرق وسطیٰ میں مقیم پاكستانیوں كے لئے پروگرام
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 09:02:08 PM


18۔ مشرق وسطیٰ میں مقیم پاكستانیوں كے لئے پروگرام

مشرق وسطیٰ كے ممالك میں رہنے والے پاكستانیوں كے لئے ایف اے اور بی اے سطح كے پروگراموں كے داخلہ فارم اور پراسپیكٹس پاكستانی سفارتخانوں سے مفت حاصل كئے جا سكتے ہیں۔ ڈاك كے ذریعے داخلہ فارم اور معلومات حاصل كرنے كیلئے درخواست كے ساتھ پانچ امریكی ڈالر (US$5) كا بینك ڈرافٹ بنام (Treasurer) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد پاكستان مندرجہ ذیل پتہ پر روانہ كریں۔

Director Student Affairs / Overseas Services

ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY

gateway Block, Sector H-8, Islamabad, Pakistan

Ph & Fax: (051) 9250175, 9057816

E-mail: overseas@aiou.edu.pk
Title: مزید معلومات كے لیے
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 09:02:47 PM


مزید معلومات كے لیے یونیورسٹی كی ویب سائٹ WWW.aiou.edu.pk ملاحظہ كریں۔ یا رابطہ كریں۔

شعبہ داخلہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی H-8، اسلام آباد۔

پوسٹ گریجویٹ پروگرامز: (051) 9057422, 9057425, 9057405

برائے سیكنڈری: (051) 9057433, 9057401، برائے ہائر سیكنڈری و دیگر پروگرامز: (051) 9057432- 9057438

برائے بیچلر پروگرام: (051) 9057436, 9057437-9057403

ٹیچر ایجوكیشن: (051) 9057426-9057428

محمد رفیق       ڈائریكٹر شعبہ داخلہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Title: ضروری ہدایات
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 09:03:16 PM

علامہ اقبال اوپن یورنیوسٹی اسلام آباد میں داخلے كے خواہش مند طلبائ و طالبات كے لئے ضروری ہدایات

1   كسی بھی پروگرام میں پہلی دفعہ داخلہ لیتے وقت كورسز فیس كے ہمراہ داخلہ فیس جمع كروانا لازمی ہے۔ جبكہ رجسٹریشن فیس صرف ایك دفعہ یونیورسٹی میں پہلی دفعہ داخلہ لیتے وقت جمع كروانا ہوتی ہے۔

2   داخلہ فارم كے ہمراہ بورڈ سے جاری شدہ/ماركس شیٹ جس میں پاس شدہ مضامین كی تفصیل درج ہو، كی تصدیق شدہ كاپیاں منسلك كرنا لازمی ہے۔ سكول/كالج كے جاری كردہ پرویژنل سرٹیفكیٹ پر داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ اس كے علاوہ انٹرنیٹ سے لیا گیا پرنٹ بھی قابل قبول نہیں۔

3   فیس بنك میں جمع كروانے سے پہلے اس بات كی تسلی كر لیں كہ فیس متعلقہ پروگرام /كروسز كے حساب سے جمع كروا رہے ہیں كیونكہ فیس كم ہونے كی صورت میں آپ كا داخلہ نہیں ہو سكتا ہے۔

4   تمام جاری طلبائ كو كمپیوٹرائزڈ داخلہ فارم سمسٹر شروع ہونے سے پہلے ارسال كئے جاتے ہیں اگر كسی وجہ سے طالب علم كو داخلہ فارم موصول نہیں ہوتا تو وہ یونیورسٹی یا اس كے كسی بھی علاقائی دفتر سے قیمت ادا كر كے داخلہ فارم حاصل كرنے كے بعد مكمل كر كے جمع كرا سكتا ہے۔

5   اپنی كتابیں ایڈریس لیبل پر درج شدہ كوڈ نمبر كے مطابق چیك كریں اور كمی بیشی كی صورت میں شعبہ داخلہ سے درستگی/كتابوں كی ترسیل كے لیے فوری طور پر رابطہ كریں۔

6   داخلہ فارم كے تمام كالم احتیاط سے پر كریں۔ نا مكمل داخلہ فارم پر داخلہ نہیں دیا جائے گا۔

7   كسی بھی لحاظ سے نا مكمل داخلہ فارم قابل قبول نہیں ہو گا اور سمسٹر كے اختتام پر فارم میں كمی كی نشاندہی كے ساتھ طالب علم كو فارم، درخواست برائے فیس واپسی كے ساتھ واپد كر دیا جائے گا۔ البتہ اعتراضات دور كرنے كی صورت میں آئندہ سمسٹر میں داخلہ ممكن ہو گا۔

8   مطلوبہ فیس كے بغیر یا كم فیس یا آخری تاریخ كے بعد فیس جمع كرانے كی صورت میں داخلہ فارم قابل قبول نہیں ہو گا۔

9   طالب علم كے نام/والد كے نام میں اختلاف كی صورت میں یا فارم كے ساتھ دیگر منسلكہ كاغذات میں طلبہ كے اپنے یا اس كے والد كے نام میں فرق كی صورت میں مڈل/میٹرك كی سند میں موجود نام اور تاریخ پیدائش كو درست تصور كیا جائے گا اور شعبہ امتحانات اس كے مطابق ڈگری یا سرٹیفكیٹ جاری كرے گا۔

10   غیر مصدقہ، نا مكمل اور غیر واضح تعلیمی اسناد پر داخلہ نہیں دیا جائے گا۔

11   داخلہ كے لئے جعلی دستاویزات فراہم كرنے كی صورت میں نہ صرف یہ كہ داخلہ منسوخ ہو گا۔ بلكہ طالب علم كی ادا شدہ فیس بھی ضبط كر لی جائے گی اور قانونی كارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

12   جو كورسز آپ نے پاس كر لیے ہیں ان كورسز كو دوبارہ نہ لكھیں۔ ورنہ آپ كا داخلہ متاثر ہو گا۔
Title: پراسپیكٹس
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 09:03:57 PM


پراسپیكٹس

سمسٹر: خزاں2007ئ

    سیكنڈری ﴿میٹرك﴾

    درس نظامی﴿میٹرك، انٹرمیڈیٹ، گریجویشن﴾

    پیشہ ورانہ سرٹیفكیٹ كورسز﴿لائبریرین شپ، ٹیكنیكل اور زرعی﴾

    ہائر سیكنڈری﴿انٹرمیڈیٹ﴾

    اللسان العربی سرٹیفكیٹ كورس

     بیچلر ڈگری ﴿گریجویشن﴾

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد
Title: درس نظامی Dars-e-Nizami
Post by: علم دوست on August 05, 2008, 09:25:44 AM

درس نظامی Dars-e-Nizami
13.1 بی اے (شہاة عالیہ) B.A
13.2انٹرمیڈیٹ(ثانویہ خاصہ )   F.A / Hssc
13.3 میٹرک (ثانویہ عامہ)    SSC

دینی مدارس میں زیر تعلیم طلبا طالبات اپنے مدرسے میں تعلیم جاری رکھتے ہوئے اوپن یونیورسٹی کے درس نظامی پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

اہلیت
13.1 امیدوار کا ثانویہ خامہ اور ایف اے بمع انگریزی یا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایف اے درس نظامی پاس ہونا ضروری ہے ۔
13.2 امیدوار کا ثانویہ عامہ اور میٹرک (انگریزی لازمی۔ اردو لازمی ۔ مطالعہ پاکستان۔ لازمی مضامین کے ساتھ )پاس کیا ہو۔ یا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرک درس نظامی پاس کیا ہو۔
13.3 کوئی شرط لاگو نہیں



Title: اعلان داخلہ برائے سمسٹر خزان 2008 Aiou Admission Semester Autumn 2008
Post by: علم دوست on August 05, 2008, 09:31:01 AM

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد
اعلان داخلہ برائے سمسٹر خزان 2008 Aiou Admission Semester Autumn 2008
اعلان داخلہ برائے سمسٹر خزان 2008

فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 5ستمبر 2008 ہے ۔

Title: Re: ۔ ایم ایس ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی MS/ MPhill leading to PhD
Post by: علم دوست on August 05, 2008, 09:32:59 AM
بہت اچھی کوشش ہیں۔ میں نے درس نظامی کا اضافہ کردیا ہے ۔