Author Topic: پنجاب کالج میں نئے داخل ہونیوالے طلبا کے اعزاز میں تقریب  (Read 411 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب کالج میں نئے داخل ہونیوالے طلبا کے اعزاز میں تقریب
سرگودھا: پنجاب گروپ آف کالجز کی جانب سے نئے داخل ہونیوالے طلباء اور سرگودھا تعلیمی بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء واساتذہ کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقعہ پر پنجاب کالجز کے طلباء نے مختلف خاکے اور آئٹمز پیش کیے اورپرجوش تقاریر سے شرکاء کو محظوظ کیا، اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر پنجاب گروپ کالجز سرگودھا راؤ محمد آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب گروپ آف کالجز کی طلبہ کی ذہنی نشونما کے ساتھ جسمانی نشونما پر بھی بھر پور توجہ دیتا ہے ۔ اس موقع پر پرنسپل پروفیسر محبوب چوہدری ، وائس پرنسپل پروفیسر امان اﷲ چوہان ، پروفیسر قاضی افتخار و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا سرگودھا ایڈیشن میں مورخہ  25 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"