PakStudy :Yours Study Matters

Study Abroad => Study Abroad => Topic started by: Haji Hasan on December 09, 2007, 07:12:07 PM

Title: ٦۔ آزاد ویزا
Post by: Haji Hasan on December 09, 2007, 07:12:07 PM
٦۔ آزاد ویزا

ایسے ویزے اكثر مڈل ایسٹ یعنی عرب ممالك میں جاری ہوتے ہیں ۔ آزاد ویزا سے مقصد یہ ہوتا ہے كہ آپ آسانی سے كوئی بھی كام كر سكتے ہیں كیونكہ عرب ممالك میں آپ جس قسم كے ویزے پر جاتے ہیں متعلقہ مدت تك وہی كام كرنا ہوتا ہے آپ كام تبدیل نہیں كر سكتے جب كہ آزاد ویزا میں اپنی مرضی سے كام تبدیل كر سكتے ہیں جبكہ كفیل ہر ویزا كے لیے ضروری ہوتا ہے۔ آزاد ویزا میں اس كی مرضی كم چلتی ہے جب كہ دوسرے ویزے میں اس كی مرضی زیادہ چلتی ہے۔