Author Topic: ٥۔ ٹرانزٹ ویزا TRANSIT VISA  (Read 2194 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
٥۔ ٹرانزٹ ویزا TRANSIT VISA
« on: December 09, 2007, 07:11:38 PM »
٥۔ ٹرانزٹ ویزا TRANSIT VISA

یہ ایسا ویزا ہوتا ہے جو چند گھنٹوں چند دنوں كے لیے جاری كیا جاتا ہے مثلاً اگر آپ پاكستان سے لندن براستہ دوبئی جا رہے ہیں اور آپ كی فلائیٹ چوبیس گھنٹے دوبئی ٹھہرے گی تو آپ كو متعلقہ ملك ٹرانزٹ ویزا جاری كرے گا۔ اسی طرح اگر آپ جرمنی جا رہے ہیں اور آپ براستہ لندن جائیں گے ۔ آپ جرمنی كے ویزے كے حصول كے بعد جب لندن ایمبیسی سے رجوع كرتے ہیں تو وہ جو آپ كو ویزا جاری كرے گی وہ چند دنوں چند گھنٹوں كا ہو گا اسے ٹرانزٹ ویزا كہتے ہیں آج كل یہ ویزے بھی كم ہی جا ری كئے جاتے ہیں۔