Author Topic: گفٹ یونیورسٹی :سوسائٹی آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ پولیٹیکل لنکجز کی افتتاحی تقری  (Read 352 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گفٹ یونیورسٹی :سوسائٹی آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ پولیٹیکل لنکجز کی افتتاحی تقریب
گوجرانوالہ: انٹر نیشنل ریلیشنز اورپولیٹکل سائنس کا مطالعہ جدید جمہوری اقداراور بین الاقوامی شعور کے حوالہ سے انتہائی ضروری ہے ،ان خیالات کا اظہارریکٹر ادارہ ڈاکٹر فہیم الاسلام ،ڈاکٹر اقبال گوندل،میڈم ام لیلیٰ،وسیم اﷲ ڈار،صدر سوسائٹی چودھری عبدالمعزجالندھری ،نائب صدر نمرہ ،جنرل سیکرٹری ماہ نورنے گفٹ یونیورسٹی میں سوسائٹی آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ پولیٹکل لنکجز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی سطح پر سوشل سائنسز کے پروگرام ،پولیٹیکل سائنس اور انٹرنیشنل ریلیشنز کا مطالعہ نوجوان طلبا و طالبات میں جدید جمہوری اقدار اور عالمی شعور کے فروغ میں بنیادی کردار اداکرتا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا گوجرانوالہ  ایڈیشن میں مورخہ 05 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"