Author Topic: انٹر بورڈ حیدرآباد کا انٹر سال دوم کے نتائج کا اعلان  (Read 3048 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

انٹر بورڈ حیدرآباد کا انٹر سال دوم کے نتائج کا اعلان
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) انٹر بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات پروفیسر محسن اتا نے جمعرات کو انٹر سال دوم( پری میڈیکل‘ پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
شکریہ جنگ