Author Topic: تعلیمی بورڈ حیدر آباد کے صدارتی اسکالر شپ کیلئے 13 طلبہ اہل قرار  (Read 2288 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ حیدر آباد  کے صدارتی اسکالر شپ کیلئے 13 طلبہ اہل قرار
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے اعلامیہ کے مطابق پریزیڈنٹ ٹیلنٹ فارمنگ اسکالر شپ (سالانہ امتحان 2008 ) کی اسکیم کے تحت فرسٹ ایئر اور انٹرکی تعلیم کے دوران 6 سو روپے ماہانہ اسکالر شپ دینے کے لیے میٹرک کا سالانہ امتحان 2008 پاس کرنے والے 13 طالب علموں کواہل قرار دیا گیا ہے ان طالب علموں کو فرسٹ ائیر اور انٹر کی تعلیم کے دوران انہیں سالانہ 500 روپے کتب کی خریداری کے لیے بھی فراہم کیے جائیں گے ان طالب علموں میں راجہ اویس شفیق ، عبیدالرحمان ، محمد حارث چوہدری، عامر علی ڈرگھ ، رانا محمد عمر ثقلین ، نمرا جیلانی اور سیرت العروج، چودھری رحمٰن حسین،دانیا خان ، محمد علی خان ،سمیرا صنوبر ابڑو ،کرن صبا اور عین الصبا کو ماہانہ 600 روپے اسکالرشپ دینے کے لیے اہل قراردیا گیاہے
شکریہ جنگ