Crreer Planning In Pakistan > Carrier Planning In Pakistan
CAD/CAM future technology available in Pakistan
(1/1)
Daaee:
پاکستان میں کیڈ (کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائننگ) کا بڑا پوٹینشل موجود ہے اور ہم اس ٹیکنا لوجی کا فائدہ فری لانس کام کر کے اٹھا سکتے ہیں۔ امریکہ اور یورپ سے بہت لوگ یہ کام باہر دیتے ہیں کیونکہ وہاں کاپی رائٹ کا قانون سخت ہے اور وہاں کسی کو نوکر رکھنا بھی آسان نہیں ہے۔
میٹرک کے بعد بھی اس کے کورس کر کے کافی فائدہ ہو سکتا ہے اور ایسے لوگ جو تعلیم کے اخراجات سے پریشان ہوں وہ اپنا خرچ خود اٹھا سکتے ہیں۔
علم دوست:
کیا آپ کیڈ کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرسکتے ہیں۔ خاص طور پر میری اس سلسلے میں رہنمائی کریں۔ کہ کس طرح پاکستان میں رہ کر (بیرون ملک ) سے کام حاصل کیا جا سکتاہے ۔
یعنی آوٹ سورس کو حاصل کرنا کا طریقہ کیا ہے ۔ آپ کے جواب کا شدید سے منتظر ہوں ۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version