Author Topic: جامعہ اسلامیہ کلفٹن میں تقریب بخاری و تقسیم اسناد  (Read 1046 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ اسلامیہ کلفٹن میں تقریب بخاری و تقسیم اسناد
کراچی :سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ مدارس بے لوث ہوکر دین کی خدمت کر رہے ہیں،جبکہ وفاق المدارس پاکستان کے نائب صدر مولانا انوار الحق حقانی ہے کہ مدارس کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی۔
 ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اسلامیہ کلفٹن میں تقریب بخاری و تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے جامعہ کے مفتی محی الدین ، مولانا محمد اسعد تھانوی، مولانا سراج احمد امروٹی، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مولانا خواجہ خلیل احمد، مولانا عزیز الرحمان جالندھری ، مولانا ڈاکٹر محمد سعد صدیقی ، مولانا عبداللہ و دیگر نے خطاب کیامفتی ابوبکر محی الدین نےکہا کہ اس سال جامعہ اسلامیہ کلفٹن 159طلباء فارغ التحصیل ہورہے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 29 مارچ 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"