Author Topic: راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات طلبا پریشانیوں کا شکار  (Read 3672 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات طلبا پریشانیوں کا شکار   

راول پنڈی … راول پنڈی میں میٹرک امتحانات کا سلسلہ جاری ہے ، نجی اسکولوں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ سیکڑوں امیدوار بدستور رول نمبر سلپ سے محروم ہیں اور امتحانات میں بدنظمی کیخلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائیگی۔ راولپنڈی کے تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام جاری میٹرک امتحانات میں آج ایجوکیشن ، آرٹس کا پرچہ ہورہا ہے ، تعلیمی بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ امتحان کا مرحلہ مکمل طور پر بہتر انداز میں جاری ہے۔ دوسری طرف نجی اسکولز کی ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ گیارہ سو امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری نہیں ہوئیں۔
شکریہ جنگ

Offline hafeez.net

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 4
  • My Points +0/-0
Iram baji plz tell me the paper of 9th class physics,chemistry,maths plz tell me..