Author Topic: راولپنڈی بورڈ میٹرک ۷۲ کمبائنڈ امتحانی سنٹر  (Read 2957 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
راولپنڈی بورڈ میٹرک ۷۲ کمبائنڈ  امتحانی سنٹر
راولپنڈی : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن روالپنڈی کے زیر اہتمام راولپنڈی ڈویژن کے میٹرک کے سالانہ امتحانات ۲۰۱۲ تین مارچ سے شروع ہوں گے
پاک اسٹڈی نمائندہ کے مطابق اس ایک لاکھ سترہ ہزار طلبہ وطالبات میٹرک کے امتحانات میں شرکت کریں گے۔
راولپنڈی بورڈ کے ترجمان ارسلان چیمہ کے مطابق تین مارچ سے شروع ہونے والے امتحانات کی رول نمبر سلپس ارسال کی جاچکی ہیں۔ ان کے مطابق طالبات کے ۱۳۵ امتحانی سنٹر جب کہ لڑکوں کے لئے ۱۳۷ ،امتحانی سنٹر قائم کئے ہیں۔
جب کہ ۷۲ سنٹر کمبائند ہونگے ۔ جن میں طلبہ وطالبات دونوں  ایک ساتھ امتحان دیں گے ۔