Author Topic: ڈی پی آئی سکولز کا سرپلس سٹاف فوری ایڈجسٹ کرنے کاحکم  (Read 209 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ڈی پی آئی سکولز کا سرپلس سٹاف فوری ایڈجسٹ کرنے کاحکم
ملتان:   ڈی پی آئی سکولز نے سرپلس سٹاف فوری ایڈجسٹ کرنے کاحکم دے دیا تاکہای ٹرانسفر کے ذریعے اساتذہ کے تبادلوں کی وجہ سے کوئی بھی سکول بند نہ ہو، اس سلسلے میں ڈی پی آئی ایلیمنٹری سکولز پنجاب نے تمام اضلاع کے سی ای اوز، ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز کے نام مراسلہ بھجوایا ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ  جنگ  ملتان ایڈیشن میں موررخہ 12 جولائی  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"