PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: AKBAR on November 14, 2021, 01:39:53 PM

Title: نویں کے رزلٹ کارڈ تیار ہیں
Post by: AKBAR on November 14, 2021, 01:39:53 PM

نویں کے رزلٹ کارڈ تیار ہیں
 تعلیمی بورڈ ملتان نے نویں کے رزلٹ کارڈ لینے کی ہدایت کردی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہےکہ ریگولر امیدوار اپنے کارڈز اپنے اداروں سے وصول لیں گے جو آن لائن سسٹم کے تحت ڈاون لوڈ کریں گے ، جبکہ پرائیویٹ امیدوار اپنے داخلہ فارم کے ذریعے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں ، تمام امیدواروں کو اپنے رزلٹ کارڈ فوری حاصل کرسکتے ہیں