Author Topic: نجی سکول میں طلبا کا ساتھی طالبعلم پرتشدد، پرنسپل کا کارروائی سے انکار  (Read 335 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نجی سکول میں طلبا کا ساتھی طالبعلم پرتشدد، پرنسپل کا کارروائی سے انکار
ملتان : نجی سکول میں طلباکے گروپ نے ساتھی طالبعلم کا تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، والدین کے احتجاج پر پرنسپل نے مذکورہ طلبا کے خلاف کارروائی سے انکار کردیا جس پر والدین نے 15پر کال کرکے پولیس کو بلالیا ، چہلیک پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے منیجر اکائونٹس کو گرفتار کر لیا ،ایک روز قبل شمس آباد میں قائم نجی سکول میں بعض طلبا نےمحمد حسن کو تشدد کا نشانہ بنایا ، متاثرہ کےوالد محمد اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد حسن کو متعدد بار پہلے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، پرنسپل سہیل اور سکول کی ایڈمن کومتعدد بار شکایات کی لیکن انتظامیہ نے توٹس نہیں لیا ، انہوں نےپرنسپل کی جانب سے کارروائی نہ کرنے پر پولیس بلا لی، جس پر پولیس نے منیجر اکائونٹس قیصر کو گرفتار کر لیا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ26 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"