Gujranwala Board 10th Class date Sheet 2022 issued
گوجرانوالہ بورڈ دہم کلاس کی ڈیٹ شیٹ جاری
گوجرانوالہ:بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ نےدہم جماعت کے سالانہ امتحانات2021کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی
دہم جماعت کے امتحانا ت کا آغاز 29 جولائی سے ہوگا، گوجرانوالہ بورڈ پہلے روز پانچ مضامین کے پرچے لے گا۔
دہم جماعت کے امتحانات 9 اگست تک جاری رہیں گے ۔
میٹرک کی ڈیٹ شیٹ ایف جی اسٹڈی پر بھی دستیاب ہے لنک درج ذیل ہے